انفوگرافک | روز «دحو الارض» کے اعمال

Mon, 06/12/2023 - 05:51

۲۵ ذی القعدہ روز «دحوالارض» ہے اس دن زمین کا فرش بچھایا گیا یعنی زمین کو انسانوں کے قیام اور ان کے رہنے کے لائق بنایا گیا ، خداوند متعال نے قران کریم میں روز «دحوالارض» کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: «وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَلِكَ دَحَاهَا ؛ اور اسکے بعد زمین کو پھیلا دیا» سوره نازعات آیه ۳۰ ۔ اکثر مفسرین کا کہنا ہے کہ اس ایت کریمہ میں «دَحَاهَا» مراد «دحو الارض» ہے ۔

مکمل اعمال کیلئے یہاں کلک کریں :

https://ur.btid.org/node/7539

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
5 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 44