اسلامی شخصیتیں

حضرت ابوطالب علیہ السلام سے متعلق کتابوں کا تعارف
03/16/2021 - 05:22

جناب ابوطالبؑ کے بارے میں خطی نسخے یا چاپی اور غیرچاپی نسخوں کی فہرست «کتاب‌شناسی حضرت ابوطالب علیہ السلام» نامی مقالے میں ناصرالدین انصاری قمی نے جمع کیا ہے۔اور مجلہ تراثنا میں ابوطالبؑ کے بارے میں 110 کتابیں معرفی ہوئی ہیں۔ البتہ یہ تعداد تکراری کتابوں کے نام ہٹانے کے بعد کی ہے جن کا تعارف یہاں پیش کیا جاتا ہے۔

مقام عصمت پر فائز معصومه
06/28/2020 - 17:01

حضرت فاطمه معصومه (سلام الله علیها) وہ باعظمت خاتون ہیں جن کی عصمت، علم و دانائی اور فضائل و کمالات کے واضح ثبوت پائے جاتے ہیں، اهل بیت (علیهم السلام) کی زبانی آپ کے فضائل کا بیان هونا، آپ کے بلند مقام اور عظیم کمالات کی نشاندہی کرتا ہے۔

حضرت معصومه سلام اللہ علیها کی شادی نه کرنے کی تین وجوهات
06/28/2020 - 16:46

علماء اور محققین نے جناب فاطمہ معصومہ کی شادی نہ کرنے کی مختلف وجوہات بیان کی ہیں جن میں سے تین وجہوں کو ذکر کیا جارہاہے

جناب فاطمه معصومه (س) کے قم میں آنے کے کچھ آثار و برکات
06/28/2020 - 16:17

شہر قم اپنی خصوصیات کی بنا پر  تمام شیعه نشین علاقوں میں شهرت اور اہمیت رکهتا ہے اور  آج جهان اسلام کے اہم شهروں میں شمار ہوتا ہے۔

03/04/2020 - 18:40

ابوطالب علیہ السلام کی تایخ زندگی، جناب رسالتمآب صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے لئے ان کی عظیم قربانیاں اور رسول اللہ اور مسلمانوں کی ان سے شدید محبت کو ملحوظ رکھنا چاہیئے، ہم یہاں تک دیکھتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ نے حضرت ابوطالب علیہ السلام کی موت کے سال کا نام ”عام الحزن“ رکھا۔

ابوطالب
03/04/2020 - 12:14

 امیرالمؤمنین علیه السلام کے پدرِ مکرم کو کافر(العیاذبالله) کہنے والوں کی شماتتوں کا منہ توڑ جواب‼️

خون سے نہانے والا تاریخ بدلتا ہے
01/07/2020 - 08:15

اسلامی روایات میں شہادت کو سب سے بڑی خوبی کہا گیا ہے، مسلمانوں کے نزدیک شہادت کو ہمیشہ سے ایک خاص اہمیت حاصل تھی بعض اوقات موت کو شہادت سے تشبیہ دی گئی ہے جیسے کہ شرافت مندانہ موت کو شہادت کی موت کہا جاتا ہے. اور اس کے علاوہ اپنی سرزمین کی آزادی کے لئے کوشش کرتے وقت قتل ہونے والے کو بھی شہید کہتے ہیں۔

امیرالمؤمنین(ع): مالک اشتر جیسے افراد پر رونے کی سفارش
01/05/2020 - 19:41

خدا مالک پر اپنی رحمتیں نازل کرے اور مالک کیا شخص تھا، خدا کی قسم اگر وہ پہاڑ ہوتا تو ایک کوہِ بلند ہوتا، اور اگر وہ پتھر ہوتا تو ایک سنگ گراں ہوتا کہ نہ تو اس کی بلندیوں تک کوئی پہنچ سکتا اور نہ کوئی پرندہ وہاں تک پر مار سکتا، مالک جیسے انسان پر گریہ کرنے والے گریہ کریں؛ کیا کوئی مالک کی طرح یاور ومددگار دکھائی پڑتا ہے؟ کیا کوئی مالک کی طرح ہے؟

جناب زینب(سلام اللہ علیہا)، جناب خدیجہ(سلام اللہ علیہا) کی شبیہ
12/31/2019 - 18:31

خلاصہ: جس طرح جناب خدیجہ(سلام اللہ علیہا) نے اپنے مال سے اسلام کی حفاظت کی، اسی طرح جناب زینب(سلام اللہ علیہا) نے خود کو اسلام پر وقف کرتے ہوئے اس کا دفاع کیا۔

امام سجاد(علیہ السلام) کی نظر میں جناب زینت(علیہا سلام) کی عبادت
12/31/2019 - 17:44

خلاصہ:حضرت زینب(سلام اللہ علیہا) نے کربلاء کے ان دردناک مصائب میں بھی اپنی عبادتوں کو ترک نہیں کیا اور خدا سے ارتباط کو قائم رکھا یہاں تک کے ان حالات میں بھی اپنی نماز شب کے ذریعہ خدا کو یاد کیا ۔

صفحات

Subscribe to اسلامی شخصیتیں
ur.btid.org
Online: 37