امام علی النقی (علیہ السلام)

"اہل بیت النبوۃ" اور "اہل بیت النبی" میں فرق
03/10/2019 - 19:20

خلاصہ: زیارت جامعہ کبیرہ کے پہلے فقرے میں سے لفظ النُّبُوَّةِ کے سلسلہ میں تشریح بیان کی جارہی ہے کہ اھل بیت النبوۃ اور اھل بیت النّبی میں کیا فرق ہے۔
 

"اہل البیت" قرآن کریم کی روشنی میں
11/27/2018 - 17:16

خلاصہ: زیارت جامعہ کبیرہ کا پہلا فقرہ یہ ہے: "السلام علیکم یا اھلَ بیت النبوّۃِ"، "سلام ہو آپ پر اے نبوت کی اہل بیت۔"۔ قرآن کریم کی نظر میں جب لفظ "اھل البیت" کو دیکھا جائے تو کئی اہم نکات حاصل ہوتے ہیں۔ اس مضمون میں "اھل بیت النبوّۃ" کے بارے میں کچھ مطالب بیان کیے جارہے ہیں۔

"السلام علیکم یا اھلَ بیت النبوّۃ" سے متعلق چند نکات
11/26/2018 - 20:39

خلاصہ: زیارت جامعہ کبیرہ کے پہلے فقرہ سے متعلق چار نکات کا اس مضمون میں تذکرہ کیا جارہا ہے۔

اہل بیت (علیہم السلام) کو "السلام علیکم" کہنے کی چند وجوہات
11/26/2018 - 20:10

خلاصہ: جب زائر، اہل بیت (علیہم السلام) کو "السلام علیکم" کے الفاظ سے سلام کرتا ہے تو اس کا جو مطلب اور مفہوم ہے، اس بارے میں چند وجوہات پائی جاتی ہیں۔

قرآن کریم اور زیارت جامعہ کبیرہ کا باہمی تعلّق
11/26/2018 - 18:36

خلاصہ: قرآن کریم، صامت ہے اور اہل بیت (علیہم السلام) قرآن ناطق ہیں، اس بات کی اس مضمون میں مختصر وضاحت کی جارہی ہے۔

اہل بیت (علیہم السلام) کو سلام کرنے کا مطلب
08/27/2018 - 08:37

خلاصہ: سلام کے معنی کی بنیاد پر اس مضمون میں، اہل بیت (علیہم السلام) پر سلام بھیجنے کے تقاضے کے سلسلے میں گفتگو کی جارہی ہے، تا کہ اس تقاضے پر عمل کرتے ہوئے، ہم جب اہل بیت (علیہم السلام) کو سلام کرتے ہیں تو اپنے سلام میں سچے ہوں، یعنی ہم حقیقی طور پر سلام کرپائیں۔
 

زیارت جامعہ کبیرہ امام علی النقیؑ کی جدوجہد کا عظیم ثبوت
08/12/2018 - 18:19

خلاصہ: اہل بیت (علیہم السلام) کی معرفت حاصل کرنے کا ایک بہترین طریقہ خود اہل بیت (علیہم السلام) کے فرامین اور زیارات ہیں، ان زیارات میں سے ایک عظیم الشان زیارت، زیارت جامعہ کبیرہ ہے جو حضرت امام علی النقی الہادی (علیہ السلام) نے ارشاد فرمائی ہے۔

امام علی نقی الهادی علیہ السلام
12/24/2017 - 17:11

معصومین (ع ) کے فرامین ہماری زندگی کے لئے چراغ راہ ہیں جن پر عمل کرتے ہوئے دنیا و آخرت کی کامیابی ہمارا مقدر بن سکتی ہے۔

دنیا امام علی النقی(علیہ السلام) کی نظر میں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: امام علی النقی(علیہ السلام) نے دنیا کو بازار سے تشبیہ دی ہے، جو اس میں خدا کی اطاعت کریگا وہ کامیباب ہوگا اور جو اس کی نافرمانی کریگا اس کا شمار گھاٹہ اٹھانے والوں میں ہوگا۔

04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: دنیا میں مال انسان کے کام آنے والا ہے اور آخرت میں اس کے اعمال اس کا سہارا بننے والے ہیں، جس نے اس دنیا میں نیک اعمال انجام دئے وہی آخرت میں کامیاب ہونے والا ہے۔

صفحات

Subscribe to امام علی النقی (علیہ السلام)
ur.btid.org
Online: 40