روزہ

02/13/2024 - 09:22

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا: شَعْبَانُ شَهْرِي وَ رَمَضَانُ شَهْرُاَللَّهِ عَزَّوَجَلَّ، فَمَنْ صَامَ مِنْ شَهْرِي يَوْماً كُنْتُ شَفِيعَهُ يَوْمَ اَلْقِيَامَةِ وَ مَنْ صَامَ  شَهْرَ رَمَضَانَ أُعْتِقَ مِنَ اَلنَّارِ ۔ (۱)

04/11/2023 - 07:21

امیرالمومنین علی ابن ابی طالب عليہ السلام نے فرمایا : فَرَضَ اللّه ُ ··· الصِّيامَ ابتِلاءً لإخلاصِ الخَلقِ (۱)

خداوند متعال نے روزہ واجب کیا تاکہ انسانوں کے اخلاص کا امتحان لے سکے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

1: نهج البلاغة : الحكمة 252 . 

04/06/2023 - 08:45

 

سوال: ماہ رمضان میں سحری کھانے کے بعد اگر اپ کو یہ پتا چلا کہ اذان صبح ہوچکی ہے تو روزہ صحیح یا باطل ؟

جواب دو حالت ہے

04/06/2023 - 08:41

ماہ رمضان میں سحری کھانے کے بعد اگر اپ کو یہ پتا چلا کہ اذان صبح ہوچکی ہے تو روزہ صحیح یا باطل ؟

04/04/2023 - 08:22

امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا: فِطْرُكَ أَخَاكَ الصَّائِمَ أَفْضَلُ مِنْ صِيَامِكَ.

اپنے روزہ دار بھائی کو تمھارا افطار کرانا تمھارے روزے سے بہتر ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اصول کافی،ج 4، ص68، ح2

 

04/01/2023 - 08:11

ماہ مبارک رمضان میں روزہ دار کے لئے بعض کاموں کا انجام دنیا مکروہ ہے اور روزہ کے ثواب میں کمی کا سبب ہے ۔

03/31/2023 - 08:10

سوال: بعض افراد سخت و مشقت آمیز کام کرتے ہیں ، مسلسل دھوپ میں رہتے ہیں، اس طرح کا کام کرنے والے افراد اگر روزہ رکھیں تو کام نہیں کرسکتے لہذا روزہ رکھنے سے پرہیز کرتے ہیں ! تو کیا کام کا سخت اور مشقت آمیز ہونا روزہ نہ رکھنے کا جواز بن سکتا ہے ۔

03/30/2023 - 14:45

ماہ مبارک رمضان میں ڈینٹیسٹ کے پاس جانے اور دانتوں کے بھروانے میں کوئی ھرج نہیں مگر روزہ دار اس بات کا مکمل خیال رکھے کہ کوئی چیز اس کے حلق میں نہ جانے پائے کیونکہ دانتوں کے بھروانے میں گندا پانی زیادہ نکلتا ہے جو حلق تک پہنچ سکتا ہے ، لہذا اگر روزہ دارہ اس بات کا احتمال دے کہ دانتوں کے بھروانے م

03/29/2023 - 00:33

اسپرے کی دو طرح ہیں کہ بعض اسپرے پانی کی طرح ہیں اور بعض گیس کے مانند ہیں ۔

ماه رمضان میں دمہ کے مریضوں جو اسپرے استعمال کرتے ہیں اس سے روزہ باطل نہیں ہوتا ، ہاں اگر اسپرے پانی کی شکل و صورت میں ہو تو روزہ باطل ہوجائے گا ۔

03/25/2023 - 00:05

انجیکشن دو طرح کے ہوتے ہیں ، بعض آرام دِہ اور بعض طاقت کیلئے ہوتے ہیں ، عام طور سے فقہاء نے انجیکشن سے روزہ باطل ہونے کا فتوی نہیں دیا ہے البتہ کچھ نے ماہ مبارک رمضان میں انجیکشن یا گلوکوز لگوانے سے منع ضرور کیا ہے ، لہذا مقلدین اس مسئلہ میں ان کی فقہاء کی جانب جو آرام دِہ یا طاقت کے انجیکشن یا

صفحات

Subscribe to روزہ
ur.btid.org
Online: 29