سوال و جواب

عید غدیر کے اعمال
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اسلام نے کچھ دنوں کو خاص نام دیا ہیں اور ان تمام دنوں کو ایام اللہ سے بھی یاد کیا ہے۔  انہیں دنوں میں سے ایک عید غدیر ہے۔ یہ دن خدائے تعالیٰ اور حضرت محمد صلی اللّہ علیہ آلہ وسلم اور ان کی آل(علیہم السلام) کیلئے عظیم ترین عیدوں میں سے ہے۔ ہر پیغمبر نے اس دن عید منائی اور ہر نبی اس دن کی شان و عظمت کا قائل رہے ہیں۔اس دن کے کچھ مخصوص اعمال ہیں جو آپ کے پیش نظر ہیں۔

کیوں امام حسین(علیہ السلام) نے قیام کیا؟
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اس مضمون میں امام حسین(علیہ السلام) کے اس قول:«إِنَّمَا خَرَجْتُ لِطَلَبِ الْإِصْلَاحِ فِي أُمَّةِ جَدِّي، میں صرف اپنے جد کی امت کی اصلاح کی غرض سے نکل رہا ہوں‏». کی مختصر وضاحت کے ساتھ، اصلاح کے عنوان سے ہماری ذمہ داری کو بیان کیا گیا پے۔

گریہ کیوں؟
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: امام حسین(علیہ السلام) پر گریہ و زاری کرنے کی بہت زیادہ فضلت بیان کی گئی اور تأکید کی گئی ہے لیکن گریہ کیوں کیا جاتا ہے؟ اس طریقے کے بہت سے سوال کئے جاتے ہیں اسی کے جواب میں اس مضمون میں دو بزرگ علماء کے جواب کو پیش کیا جارہا ہے۔

 امام حسین(علیہ السلام) کے زائرین کے لیئے سات سنہرے نکات
04/16/2017 - 11:16

امام صادق (علیہ السلام) نے سید الشھداء (علیہ السلام) کے زائرین کے لیئے دعا کی ہے اور اس دعا میں ان زائرین کی کچھ خصوصیات کو بیان فرمایا ہے۔

کربلا امن و امان کا پیامبر
04/16/2017 - 11:16

عاشورا، ظلم، ظالم، باطل اور یزیدیت کے خلاف انقلاب کا آغاز تھا۔ امام حسین (ع) نے یزید سے صاف صاف کہہ دیا تھا کہ مجھ جیسا تجھ جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا، یعنی جب بھی یزیدیت سر اٹھائے گی تو حسینیت اس کے مقابلے میں ڈٹ جائے گی، جب بھی یزیدیت اسلام کو چیلنج کرے گی تو حسینیت اسلام کو سربلند رکھے گی اور یزیدیت کو نابود کرے گی، اور اگر ایسا ہر زمانہ میں ہوجائے تو سماج اور معاشرہ میں ہمیشہ امن و امان باقی رہے گا۔

اتحاد امت کے فوائد رہبر معظم کی نظر میں
04/16/2017 - 11:16

رہبر معظم انقلاب نے اپنی صد ھا تقاریر اور ملاقاتوں میں اتحاد امت پر زور دیتے ہوئے، مسلمان کی کامیابی، مشکلات پر غلبہ، سیاسی و معاشی استحکام اور قدرت و قیادت کو اتحاد کے اہم فوائد اور ثمرات میں سے قرار دیا ہے۔

اتحاد امت کیا اور کیسے ؟
04/16/2017 - 11:16

اس مختصر سی تحریر میں ہم اتحاد کے مفہوم کی وضاحت کرینگے۔ اور اتحاد کن مبانی اور کس محور پر ہونا چاہئے۔ مصادیق کی وضاحت کرینگے۔

چہلم مظلوم کربلا مظہر شعائر الہی
04/16/2017 - 11:16

یہ مقالہ حجۃ الاسلام والمسلمین استاد علی رضا پناہیان کی چینل 2 ایران کو چہلم کی فضیلت ، پیدل زیارت کی عصری تاریخ سمیت چہلم سے مربوط اہم موضوعات پر دیئے گئے انٹریو سے اقتباس کیا ہے

 

حضرت آیۃ العظمی موسوی اردبیلی کاعلمی سفر اور کاوشیں
04/16/2017 - 11:16

مقالہ ھذا میں آپ کی مختلف علمی سفر اور علمی کاوشوں کی طرف اشارہ کیا گیا جس میں آپ کے علمی سفر کو بیان کرنے کے بعد چار اہم علمی کاوشوں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔

غزوہ بنی نضیر
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: غزوہ بنی نضیر ۲۲ ربیع الاول چار ہجری کو رونما ہوا، جس وقت پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کو یھودیوں کی عہد شکنی کی اطلاع ملی اسی وقت رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے ان کا محاصرہ کرلیا اور یہ غزوہ رونما ہوا۔

صفحات

Subscribe to سوال و جواب
ur.btid.org
Online: 46