اخلاق وتربیت

11/24/2022 - 08:10

مغربی دنیا کے حالیہ نارہ اور چیخ و پکار کے برخلاف کہ جو خود ایک دھوکہ ہے اور انہوں نے عورت کو اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لئے اس  نارہ کو لگایا ، ان کے گذشتہ معاشرہ میں عورت سب سے زیادہ مظلوم اور محروم رہی ہے اسے ان تمام حقوق سے محروم رکھا گیا ہے جو اس کا بنیادی حق تھا، فقط اسی مقدار میں اسے حق د

11/22/2022 - 18:20

شھر مکہ ، شھر امن الھی ایک عظیم تبدیلی سے روبرو ہے ، دنیا ایسے نور سے منور ہونے والی ہے جو پورے علاقہ کو منور کردے گا ، کفر و استبداد و ظلم کی تاریکی چھٹ جائے گی ، علاقہ میں عظیم تبدیلی رونما ہوگی ، ایک بچہ جو جھالت و نادانی سے برسرپیکار ہوگا اور اپنی ولادت سے لیکر رحلت فقط و فقط برکت کا مرقع ہوگ

11/22/2022 - 09:53

رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ایک اور اخلاقی سیرت لوگوں کو اچھے نام سے بلانا اور یاد کرنا ہے ، انحضرت (ص) ہمیشہ اپنے اصحاب اور انصار کو کنیت کے وسیلہ بلاتے تھے اور جن کی کوئی کنیت نہ تھی ان کے لئے مناسب اور اچھی کنیت کا انتخاب کرتے تھے ، نتیجہ میں لوگ بھی اسی کنیت کے ساتھ آواز دیتے اور انہ

11/21/2022 - 10:10

ماں باپ کیساتھ نیکی صدیقہ طاھرہ کے کلام میں (۲)

11/21/2022 - 09:22

حضرت صدیقہ طاھرہ ، زہراء مرضیہ ، حوراء انسیہ ، فاطمہ سلام اللہ علیھا نے خطبہ فدک میں ماں اور باپ کے ساتھ نیکی اور احسان کے سلسلہ میں فرمایا : «وبَرُّ الوالدین وقایۀ من السخط...» ماں باپ کے ساتھ نیکی خدا کے غضب اور غصہ سے نجات کا باعث ہے ، لہذا عذاب سے نجات کا ایک وسیلہ اور راستہ ماں باپ کیساتھ نی

11/20/2022 - 09:49

حضرت نوح علیہ السلام نے طوفان کی شکل میں انے والے عذاب الھی کے تھمنے کے بعد بارگاہ پروردگارعالم میں یہ دعا فرمائی : " وَقُلْ رَبِّ أَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُبَارَكًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِينَ ؛ خداوندا !

11/17/2022 - 10:21

(گذشتہ سے پیوستہ)

مذکورہ معاشرہ کے عقائد ، نظریات اور برتاو کے سلسلہ میں کچھ مطالب قابل توجہ ہیں :

انسان اسلام سے پہلے عورت کے سلسلہ میں دو طرح کا نظریہ رکھتا تھا :

11/17/2022 - 09:13

شادی ایک مستحب موکد عمل ہے مگر ممکن ہے کسی بنیاد اور وجہ سے واجب ہوجائے جیسا کہ اگر اسے ترک کردیا جائے تو ممکن ہے زنا اور الودگی یعنی سماجی اور اجتماعی فساد کی وجہ سے حرام عمل کا مصداق بن جائے ۔

11/16/2022 - 08:02

(گذشتہ سے پیوستہ)

11/15/2022 - 15:09

تفسیر المیزان عالم اسلام خصوصا دنیائے شیعت کا وہ عظیم علمی سرمایہ ہے جس کے سلسلہ میں کچھ تحریر کرنا گویا افتاب کو چراغ دیکھانا ہے ، بزرگ علمائے کرام ، مراجع عظام ، فقہائے ذوی الاحترام ، صاحب قلم اور فکر و نظر نے ہمیشہ اس کتاب کو سراہا اور اس میں موجود علمی نکات سے استفادہ کی تاکید فرمائی ہے ۔

صفحات

Subscribe to اخلاق وتربیت
ur.btid.org
Online: 54