خبریں

01/15/2024 - 10:00

حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری جناب سید حسن نصراللہ نے غزہ میں مقاومت کے سو دن گذرنے کے بعد اس موقع پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ غزہ کی افسانوی مقاومت تاریخ کی ایک بے سابقہ مقاومت ہے۔ غزہ کے رہنے والے وحشیانہ حملات کے باوجود اسی طرح سے اپنے ارداوں میں مضبوط ، بلند حوصلوں کے ساتھ ، قوی اور اٹل ارادوں

01/14/2024 - 06:50

نیلسن منڈیلہ کی تحریک آزادی کے ذریعہ دنیا کے نقشہ میں منفرد پہچان بنانے والا افریقی ملک جنوبی افریقہ جہاں اس تحریک کی کامیابی سے پہلے سیاہ فاموں کے ساتھ نسلی امتیاز برتا جاتا تھا لیکن ایک مرد مجاہد نے اس امتیاز کے خلاف آواز اٹھائی جس کے نتیجہ میں اپنی عمر کے تقریبا ستائیس بیش قیمت سال مختلف جیل

01/11/2024 - 06:25

خبرر رساں ایجنسی فارس کی خبر کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ سیکورٹی کونسل نے امریکا کے ذریعہ پیش کی جانے والی قرارداد جس میں یمنی فوج کے ذریعہ آبنائے باب المندب بحیرہ احمر میں اسرائیلی کشتیوں کے خلاف حملات کی مذت کی گئی تھی اس قرارداد کو آج جمعرات کی صبح سیکورٹی کونسل میں تصویب کردیا۔

01/10/2024 - 09:58

یمن کی انصاراللہ تنظیم کے ترجمان جناب محمد عبدالسلام نے بیان کیا : امریکی عہدہ داروں اور مقامات کی جانب سے بحیرہ احمر کے اتفاقات کے سلسلے سے بیانات اور ان کی یہ کوشش کہ ان اتفاقات کو دنیا کے لئے خطرہ بناکر پیش کریں ، یہ کوشش امریکا اس لئے انجام دے رہا ہے تاکہ دنیا کی توجہات غزہ کے قتل عام سے ہٹاک

01/09/2024 - 08:56

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم ایران کے عوام کے 9 جنوری سن 1978 عیسوی کے تاریخی قیام کی برسی پر قم سے آئے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی ۔    

01/09/2024 - 08:48

حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد حسین نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد حسین نقوی نے ایت اللہ شیخ محسن نقوی کے انتقال پر غم کا اظھار کیا ، مکمل متن مندرجہ ذیل ہے:

 انا للہ وانا الیہ راجعون (القران)

01/09/2024 - 07:24

انا لله وانا الیہ راجعون ، مفسر قرآن ، محسن قوم ، پاکستان کے بزرگ عالم دین ، شیخ الجامعہ الکوثر ، حضرت آیت الله جناب شیخ محسن علی نجفی اعلی الله مقامہ اج رحلت فرما گئے ہیں ۔

01/06/2024 - 06:03

جمہوری اسلامی ایران کے شہر کرمان میں موجود قبرستان گلزار شہداء میں اپنے محبوب سردار اور دنیا کو داعش جیسے ناسور اور استکباری سازشوں سے نجات دینے والے عظیم رہنما اور مشہور فوجی جرنل سردار مقاومت و استقامت جناب حاج قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کی مناسبت سے ان کے چاہنے والوں کا جم غفیر دوردراز کے علاق

01/04/2024 - 09:28

آج بدھ 3 جنوری 2024 کی تاریخ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے کرمان میں دہشتگردانہ حملے اور بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کے ضیاع پر کل بروز جمعرات پورے ایران میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔

01/04/2024 - 09:24

اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے بدھ کی رات مصلائے تہران میں شہید محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا: شہید قاسم سلیمانی، مغربی ایشیا میں دہشت گردی کے خلاف مہم کے مقبول ترین ہیرو تھے جو مظلوموں اور مظلوم فلسطینی

صفحات

Subscribe to خبریں
ur.btid.org
Online: 12