اعمال وعبادات

03/10/2024 - 05:41

اللهمّ ارْزُقنی فیهِ الذّهْنَ والتّنَبیهَ وباعِدْنی فیهِ من السّفاهة والتّمْویهِ واجْعَل لی نصیباً مِنْ کلّ خَیْرٍ تُنَزّلُ فیهِ بِجودِکَ یا أجْوَدَ الأجْوَدینَ ۔

03/09/2024 - 05:31

گذشتہ سے پیوستہ

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا : لِكُلِّ شَى ءٍ رَبيعٌ وَ رَبيعُ القُرْآنِ شَهْرُ رَمَضانَ ؛ ہر چیز کے لئے بہار ہے اور رمضان قران کی بہار کا مہینہ ہے ۔ (۲)

03/07/2024 - 09:21

گذشتہ سے پیوستہ

۲۔ وَ جَنِّبْنِي فِيهِ مِنْ سَخَطِكَ وَ نَقِمَاتِكَ ؛ مجھے اپنی ناراضگی اور اپنے انتقام سے دور رکھ ۔

03/06/2024 - 09:10

اللهمّ قَرّبْنی فیهِ الی مَرْضاتِکَ وجَنّبْنی فیهِ من سَخَطِکَ ونَقماتِکَ ووفّقْنی فیهِ لقراءةِ آیاتِکَ برحْمَتِکَ یا أرْحَمَ الرّاحِمین ۔

03/06/2024 - 08:11

گذشتہ سے پیوستہ

۵: واعْفُ عنّی یا عافیاً عنِ المجْرمینَ ۔ اورمجھے درگزر کر اے گناہگاروں سے درگزر کرنے والے ۔

03/05/2024 - 09:15

گذشتہ سے پیوستہ

۴: وهَبْ لی جُرمی فیهِ یا الهَ العالَمینَ ۔ آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے پالنے والے ۔

03/05/2024 - 09:05

اللهمَ اجْعلْ صِیامی فـیه صِیـام الصّائِمینَ وقیامی فیهِ قیامَ القائِمینَ ونَبّهْنی فیهِ عن نَومَةِ الغافِلینَ وهَبْ لی جُرمی فیهِ یا الهَ العالَمینَ واعْفُ عنّی یا عافیاً عنِ المجْرمینَ ۔

03/04/2024 - 09:12

قران کریم کے فرمان اور ارشاد کے مطابق روزہ دین اسلام کے ارکان میں سے ہے اور تمام مسلمانوں پر واجب کیا گیا ہے، جیسا کہ قران کریم نے فرمایا : «يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ؛ اے صاحبانِ ایمان تمہارے او

03/04/2024 - 04:12

اٹھویں امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام سے منقول ہے کہ اپ نے فرمایا: جو ماہ شعبان کے اخری تین دنوں میں روزے میں رکھے اور اسے ماہ مبارک رمضان سے ملا دے تو خداوند متعال اسے ماہ رجب اور ماہ شعبان کے تمام ایام کے روزوں کا ثواب دے گا ۔

03/02/2024 - 07:43

گریہ و زاری قلبِ معشوق کو تسخیر کرنے کا بہترین وسیلہ اور رمز و راز ہے اور بہت جلد معشوق کی توجہ عاشق کی جانب جلب کرلیتی ہے ، جیسا کہ دعائے کمیل میں ایا ہے گریہ مومن کا اسلحہ ہے «وَ سِلاحُهُ الْبُکاءُ» ، (۱) ہر دعا کی ابتداء میں گریہ و زاری ہر خدا کی رحمتوں اور دعاوں کی قبولیت کے دروازے کھول دیتی

صفحات

Subscribe to اعمال وعبادات
ur.btid.org
Online: 58