اعمال وعبادات

02/24/2024 - 12:04

گذشتہ سے پیوستہ

02/24/2024 - 11:25

گذشتہ پیوستہ

۶: نیمہ شعبان کے لئے حضرت امام صادق علیہ السلام سے منقول نماز پڑھنا

شیخ طوسی علیہ الرحمۃ نے کتاب «مصباح» میں روایت نقل کی ہے جس میں حضرت امام صادق علیہ السلام نے نیمہ شعبان کے سلسلہ میں نصیحت فرمائی ہے ۔

02/22/2024 - 09:02

روایات، معصومین علیہم السلام، مراجع اور بزرگان دین کے نزدیک شب برائت یعنی شب نیمہ شعبان، شب قدر کے بعد بہترین شب اور با فضیلت ترین شب شمار کی گئی ہے اس شب کے مختلف اور متعدد اعمال ہیں از جملہ ان میں سے ایک شب بیداری ہے ۔

02/21/2024 - 09:25

گذشتہ سے پیوستہ

گذشتہ پانچ علتیں اور اسباب، دعا سے پہلے محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وال وسلم پر صلوات بھیجنے کے حوالے سے ذکر کی گئی ہیں کہ حاجتوں اور ارزوں کے پورا ہونے کے لئے اہل بیت اطھار علیہم السلام کو وسیلہ قرار دینا ایک مشترکہ حقیقت ہے ۔

02/20/2024 - 08:43

اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ اہل بیت اطھار علیہم السلام کی ذات انسان اور خداوند متعال کی درمیان واسطہ ہے ، یہ وہ عمل ہے جس کی قران کریم نے بھی تاکید کی ہے : «وَ ابْتَغُوا إِلَیْهِ الْوَسیلَةَ؛ اس سے وسیلہ کے ذریعہ تقرب حاصل کرو» ۔ (۱) لہذا اپنی آرزوں کی دستیابی اور دعاوں کی قبولیت کے لئے اہل بیت

02/17/2024 - 10:21

ب : یہ مقدس نورانی ہستیاں جن کے خدا سے رابطہ ہیں ، جن کی زبانوں میں تاثیر ہے ، جو اسمان و زمین کے درمیان رسی ہیں اپنے اور اپنے خدا کے درمیان دعاوں کی قبولیت کے لئے واسطہ قرار دیا ہے ، جیسا کہ عیاشی نے روایت کی ہے کہ حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام سے ’’ واعتصموا بحبل الله جمعیاً ‘‘ (۱) کے سلسلہ م

01/18/2024 - 09:31

ماہ مبارک رجب کی پہلی شب جمعہ کو لیلۃ الرغائب یعنی آرزؤں کی شب کہتے ہیں اور روایات میں اس شب کے مخصوص اعمال بیان ہوئے ہیں جنہیں انجام دینے کی بہت تاکید ہے ۔

01/17/2024 - 09:32

جناب شیخ صدوق رح نے اپنی کتاب من لا یحضرہ الفقیہ اور عیون اخبار الرضا میں موسی بن عبداللہ نخعی سے روایت کی ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت امام علی نقی علیہ السلام سے عرض کیا اے فرزند پیغمبر مجھے ایک ایسی تاثیر گذار اور مفاہیم سے لبریز کامل زیارت سکھائیے کہ جب بھی میں آپ میں سے کسی کی زیارت کرنا چ

01/15/2024 - 08:31

کتاب تَنبیهُ الخَواطِر و نُزهَةُ النَّواظِر مشھور بہ مجموعہ ورّام میں رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ذکر ہے کہ جس گھڑی اہل بیت رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم تنگدستی اور مشکلات سے روبر ہوتے آنحضرت (ص) ان سے فرماتے اٹھو اور نماز پڑھو کہ پروردگار عالم نے مجھے اس بات کا حکم دیا ہے ، (۱) قران

صفحات

Subscribe to اعمال وعبادات
ur.btid.org
Online: 65