اعمال وعبادات

01/11/2024 - 09:06

ماہ رجب، دین اسلام میں با فضلیت اور خاص عظمتوں کا مالک ہے ، رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور تمام اہل بیت اطھار علیہم السلام نے اس ماہ کے لئے خاص اعمال بیان کئے ہیں اور دعائیں نقل فرمائی ہیں ۔

01/06/2024 - 10:00

امیرالمومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ الصلاہ و السلام ارشاد فرماتے ہیں : جس کے ساتھ نیکی کی گئی ہے اس کی گردن پر یہ حق ہے کہ نیکی کرنے والے کا بدلہ اچھے انداز میں چکائے ، اگر اس کے پاس یہ قدرت نہیں ہے کہ بدلہ چکا سکے تو اس کی ذمہ داری ہے کہ اس کا اچھے انداز میں زبان سے شکریہ ادا کرے اور اگر اس ک

09/25/2023 - 10:11

۹ ربیع الاول امام عصرعجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی امامت کے آغاز کا مبارک دن ہے وہ امام جو پانچ سال کی عمر میں اس حال میں منصب امامت پر فائز ہوئے کہ دشمن طاقتیں اپنی تمام سعی و کوشش کے باوجود اس الہی حجت کو اس دنیا میں آنے سے نہ روک سکیں ، شیعہ اس دن آپ کی تاجپوشی کا جشن مناتے ہیں ، آپ سے بیع

06/27/2023 - 08:32

دعائے عرفہ میں الھی معرفت کے جلوے  

06/11/2023 - 08:00

۱: غسل کرے

۲: اس کی دن کی مخصوص نماز پڑھے

سورج نکلنے بعد یعنی چاشت کے وقت دو رکعت نماز پڑھے ، ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ «والشمس» پڑھے اور نماز کے بعد «لاحول ولاقوۃ الا باللہ العلی العظیم» کہے ۔

۳: روزہ رکھے

06/10/2023 - 09:11

جس وقت انسان کی روح اس کے بدن سے نکل جاتی ہے بظاھر اس کی دنیاوی زندگی اور حیات کا خاتمہ ہوجاتا ہے لیکن اس کا ھرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ دنیا اور اہل دنیا سے بھی مردے کا رابطہ ختم ہوجاتا ہے اور ٹوٹ جاتا ہے ۔

05/18/2023 - 08:10

ایت اللہ بہجت رحمت اللہ علیہ نماز شب پڑھنے کی بہت زیادہ تاکید کیا کرتے تھے ، اپ نماز شب پڑھنے کے سلسلہ میں فرماتے ہیں : مومن نماز شب سے دور نہیں رہ سکتا ، مجھے تعجب ایسے شخص پر جو معنویت کے اعلی ترین مراتب تک تو پہنچنا چاہتا ہے مگر نماز شب کے لئے نہیں اٹھتا ، یاد رہے کوئی بھی کسی مقام تک نہیں پہن

04/11/2023 - 10:40

رمضان المبارک وہ با برکت و عظیم مہینہ ہے جس میں خداوند عالم اپنے روزہ دار بندے کا میزبان ہے ، اس مبارک مہینہ میں بندے کی گناہیں بخش دی جاتی ہیں اور اس مہینہ میں مخصوص اعمال ہیں خاص کر شب ھای قدر کے سلسلہ میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے ۔

04/09/2023 - 08:08

رمضان المبارک کی انیسویں شب پہلی شب قدر ہے ، شب قدر وه رات ہے جس کی فضلیت کو پورے سال کی کوئی رات نہیں پہنچ سکتی ہے ، یہ رات ہزار مہینوں سے افضل ، اس رات کے اعمال ہزار مہینہ کے اعمال سے بہتر ، اور اس رات میں سال کے امور مقدر ہوتے ہیں ، ملائکه اور روح اس رات میں پروردگار کے حکم سے زمین پر نازل ہوت

03/25/2023 - 14:00

مُجَرب یعنی تجربہ کئے ہوئے وِرد میں سے ایک وِرد ائمہ معصومین علیہم السلام کی خدمت میں صلوات کا تحفہ پیش کرنا ہے ، مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم فرماتے ہیں : اگر کوئی محمد و آل محمد عليہ و عليهم صلوات الله پر صلوات بھیجے تو خداوند متعال اس صلوات کے طفیل اور صدقہ میں اس کی دنیا

صفحات

Subscribe to اعمال وعبادات
ur.btid.org
Online: 32