مناسبتیں

01/07/2024 - 10:26

۹ جنوری ۱۹۷۸عیسوی اسلامی جمھوریہ ایران کی ڈائری میں قم کی عوام کے خونیں قیام کے دن سے ثبت و ضبط ہے ، اس دن شھر قم کی عوام اور علماء اطلاعات نیوز پیپر میں امام خمینی (رہ) کے خلاف «ایران اور سرخ اور سیاہ استعمار» کے عنوان سے ایک مقالہ چھاپے جانے کے اعتراض میں عوام سڑکوں پر نکل ائے ، ۸ جنوری ۱۹۷۸عیس

01/06/2024 - 06:46

دلوں کے سردار شھید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع گزار شھدائے کرمان میں ہونے والے بم بلاسٹ اور اس سانحہ میں ۸۴ بے گناہوں کی شھادت نیز دوسوگیارہ لوگوں کے زخمی ہونے سے دنیا کے دل لرز اٹھے ، حادثہ کی خبر پاتے ہی دوستوں نے غم زدہ گھرانوں کو تعزیت پیش کرنی شروع کی اور دشمنوں نے اپنا دامن جھاڑنا شروع کرد

01/02/2024 - 08:33

استکبار، کبر سے بنا ہے اور لغت میں خود کو بڑا و بزرگ سمجھنا ، دوسروں پر خود کو برتر جاننا ، حقیقت کا نہ ماننا اور سرکشی کے معنی میں ہیں ۔ (۱)

01/01/2024 - 09:27

آپ 1379 ھجری قمری کو قطیف کے قصبے"العوامیہ" میں پیدا ہوئے ، اپ ارض حجاز کے بزرگ عالم دین شیخ علی بن ناصر آل نمر کے پوتے ہیں ۔

12/31/2023 - 09:18

زندگی کا ایک اور سال بیت گیا ، گویا ہم ایک سال اور بڑے ہوگئے ، جیسے ہی کوئی نیا سال ہمارے روبرو ہوتا ہے ہمیں اس بات کی فکر ہوجاتی ہے کہ یہ نیا سال ہمارے لئے کیسا ہوگا ، کسی بھی دین و مذھب کا ماننے والا ، مسلمان ہو یا عیسائی ، یہودی ہو یا ھندو ، بودھسٹ ہو یا جین یا کسی اور دین اور مذھب کا ماننے وا

12/30/2023 - 07:04

۳۰ دسمبر ۲۰۰۹ عیسوی مطابق ۹ دی ھجری شمسی اسلامی جمھوریہ ایران میں تاریخ ساز دن ہے ، اسے «یوم بصیرت و میثاق امت با ولایت» کے نام سے یاد کیا جاتا ہے یعنی۳۰ دسمبر روز تجدید عہد  اور تجدید ولایت ہے ۔

12/28/2023 - 09:51

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام جناب ام البنین علیہا السلام کے سلسلہ میں فرماتے ہیں: بُکی الحُسَینُ علیه السلام خَمسَ حِجَجٍ و کانَت امُّ جَعفَرٍ الکلابِیةُ تَندُبُ الحُسَینَ علیه السلام و تَبکیهِ و قَد کفَّ بَصَرُها ؛ أُمّ جعفر کلابی (امّ البنین) نے حضرت امام حسین علیہ السلام پر پانچ سال تک آنس

12/27/2023 - 20:06

قران کریم کا ارشاد ہے : «وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ ؛ اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کردیئے گئے ہیں انہیں مردہ نہ سمجھو بلکہ زندہ ہیں اور اپنے رب یعنی پروردگار کے یہاں سے رزق پا رہے ہیں» ۔ (۱)

12/27/2023 - 09:02

شیعہ علماء جناب ام البنین سلام اللہ علیہا کی شجاعت ، فصاحت و بلاغت اور اہل اطھار علیہ السلام سے خصوصا سید الشھداء امام حسین علیہ السلام سے اپ کی عقیدت و محبت کے بیانگر ہیں اور اپ کو نیک الفاظ کے ساتھ یاد کیا گیا ہے ۔

12/26/2023 - 09:02

حضرت ام البنین کی امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شادی

صفحات

Subscribe to مناسبتیں
ur.btid.org
Online: 47