مناسبتیں

12/18/2023 - 06:10

اج ۱۸ دسمبر اسلامی جمھوریہ ایران میں «حوزات علمیہ اور یونیورسٹیز کے اتحاد» کا دن ہے ، اس دن کو مشھور شیعہ بزرگ عالم دین شھید محمد مفتح کی شھادت کی مناسبت سے رکھا گیا ہے ، اپ ۱۳ جون ۱۹۲۸ عیسوی میں ایران کے معروف شھر ھمدان میں پیدا ہوئے ، (۱) اپ کے والد گرامی شیخ محمود مفتح ھمدان کے مشھور واعظین می

12/10/2023 - 05:59

فساد، بدعنوانی ، رشوت، سود خوری، ظلم و جنایت یہ تمام چیزیں اسلام کی نگاہ میں حرام عمل ہیں، اسلام نے کسی بھی صورت انہیں قبول نہیں کیا کیوں کہ ان میں سے بعض کی حالت فتنہ کے مانند ہے کہ اگر معاشرہ میں پھیل گیا تو پورا کا پورا معاشرہ فاسد ہوجائے گا ، جیسا کہ قران کریم نے فرمایا: وَاتَّقُوا فِتْنَةً ل

12/10/2023 - 04:56

دنیا بھر میں 9 دسمبر کو انسدادِ کرپشن کا عالمی دن منایا جاتا ہے، ہمارے ہاں بھی ہرسال اس دن کو بہت جوش وخروش اور بڑی شد و مد سے منایا جاتا ہے، اقوام متحدہ نے اس عالمی دن کو منانے کا فیصلہ اکتوبر 2003 عیسوی میں کیا تھا،(۱) ظاہری بات ہے کہ اِس دن کو عالمگیر سطح پر منانے کا مقصد دنیا کی توجہ رشوت اور

12/07/2023 - 09:08

گذشتہ سے پیوستہ

12/07/2023 - 08:16

آج انسانیت کو جس چیز نے گرفتار کر رکھا ہے وہ وہی امر ہے جس کی جانب امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام نے اپنی ایک حدیث میں اشارہ فرمایا ہے ، آپ ارشاد فرماتے ہیں : لوگ خواب غفلت میں پڑے ہوئے ہیں جب انہیں موت آئے گی تو بیدار ہوں گے(۱) ، لہذا جو ایسی خواب غفلت میں پڑے ہوئے ہیں انہیں ہم اورآپ جتنا

12/05/2023 - 08:47

6 دسمبر ھندوستانی مسلمانوں کے لئے وہ سیاہ دن ہے جس دن مسلمانوں کی عظیم تاریخی عبادتگاہ لاکھوں نگاہوں کے سامنے شدت پسند ھندوں کے ہاتھوں زمین بوس کردگئی اور ہمیشہ ہمیشہ کے ائندہ نسلوں کے لئے تاریخی داستان بن کر رہ گئی ۔

11/23/2023 - 08:46

غزہ میں انسانیت کو شرمسار کردینے والے مناظر اور حوادث ، بچوں کی دبی کچلی معصوم لاشیں ، زخمی و مجروح نازنین نازک بدن ، بلکتے اور وحشت سے کانپتے و لرزتے بچے ، خواتین کی چیخیں ، تباہ و برباد گھر و کاشانے ، بموں کی برسات اور گولیوں کی بوچھار کے سایہ میں ، ٹوٹے پھوٹے اسپتالوں میں مریضوں کا علاج کرتے ڈ

11/21/2023 - 06:46

اج «فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا عالمی دن» مقرر ہوئے تقریبا ۴۶ سال کا عرصہ گزار چکا ہے ، مگر پھر بھی فلسطینیوں کو ان حق نہیں دیا گیا اور عالمی اداروں نے اُس کی مکمل حمایت نہ کی ، اقوام سمیت تمام عالمی طاقتوں نے اسرائیل کی جنایتوں پر مکمل سکوت اختیار کر رکھا ہے ۔

11/20/2023 - 12:26

غاصب صہیونی ریاست اسرائیل ، معصوم بچوں کو بے دردی سے قتل کرنے والی ظالم اور قاتل ریاست ہے اور یہ گھناؤنا کام اس عالمی سماج اور عالمی اداروں کے سامنے ہورہا ہے جن کی صدائیں ہر وقت انسانی حقوق ، عورتوں کے حقوق ، بچوں کے حقوق جیسے دلفریب نعروں سے کانوں کو پھاڑ دیتی ہیں لیکن آج جب وحشی درندہ اسرائیل

11/20/2023 - 10:09

۲۰ نومبر اقوام متحدہ کی ڈائری میں عالمی یوم اطفال (Children's Day) ہے ، اس موقع پر بہت سارے میں ممالک میں جشن منایا جاتا ہے اور اقوام متحدہ کی جانب سے بچوں کے سلسلہ میں مختلف قسم کی پالیسیاں اپنائی جاتی ہیں ، بچوں کی سلامتی ، ان کی حیات و زندگی ، ان کے کھیل کود وغیرہ کے سلسلہ میں ہدایات جاری ہوتی

صفحات

Subscribe to مناسبتیں
ur.btid.org
Online: 56