مقالہ
خلاصہ: امام خمینی(رح): میں جہاں بھی خدمت کرسکوں وہی جگہ میرے لیے اچھی ہے۔
خلاصہ: امام خمینی(رح): ایران کی مظلوم عوام کی خدمت کے لئے ایک منٹ بھی دیر نہیں کروں گا۔
خلاصہ: امام خمینی(رح): میں خود کو لوگوں کے ہمراہ محسوس کرتا ہوں۔
خلاصہ: ترکی میں جبری اقامت کے موقع سے فائدہ اٹهاتے ہوئے امام خمینی (رح) نے تحریر الوسیلہ کی پہلی جلد لکھنا شروع کی۔
خلاصہ: امام خمینی(رح) اسلامی انقالاب کے بانی ہونے باوجود ہمیشہ اسلامی قانون کی رعایت کی۔
خلاصہ: استاد شہید مرتضی مطہری نے مختلف موضوعات پر کتب تحریر کیں، ان کتب میں چند اہم خصوصیات پائی جاتی ہیں، حضرت امام خمینی رہ اور دیگر علماء نے آپ کی کتب کو سراہا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی حکام کو تمام دہشت گردوں سے بدتر قرار دیتے ہوئے فرمایا :امریکیوں کے قول و فعل میں تضاد ہے، کاغذوں پر ایران سے تعامل اور عمل میں مخالفت کر رہا ہے ۔