ثواب

01/29/2024 - 09:37

حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: قَضاءُ حاجَةِ المؤمنِ أفضَلُ مِن ألفِ حِجّةٍ مُتَقَبّلَةٍ بمَناسِكِها و عِتْقِ ألفِ رَقَبةٍ لِوَجْهِ اللّهِ و حُمْلانِ ألفِ فَرَسٍ في سبيلِ اللّهِ بسُرُجِها ولُجُمِها ۔

06/13/2023 - 06:35

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: نیک اور صالح عورت، ھزار غیرصالح مرد سے بہتر ہے ، ہر عورت جو سات دن اپنے شوہر کی خدمت کرے اور اپنے شوہر کا کام انجام دے خداوند متعال اس پر دوزخ کے سات دروازے بند کردیتا ہے اور بہشت کے اٹھ دروازے اس پر کھول دیتا ہے تاکہ وہ جس دروازے سے چاہے داخل ہو» ۔ إرشاد الق

04/04/2023 - 08:22

امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا: فِطْرُكَ أَخَاكَ الصَّائِمَ أَفْضَلُ مِنْ صِيَامِكَ.

اپنے روزہ دار بھائی کو تمھارا افطار کرانا تمھارے روزے سے بہتر ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اصول کافی،ج 4، ص68، ح2

 

03/19/2023 - 17:53

تسبیح اور سبحان اللہ کی فضیلت کے بارے میں کئی احادیث نقل ہوئی ہیں، ان میں سے ایک کا یہاں پر تذکرہ کرتے ہیں۔ حضرت امام محمد باقر (علیہ السلام) سے منقول ہے کہ رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) نے فرمایا: "مَنْ قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ غَرَسَ اللَّهُ لَهُ بِهَا شَجَرَةً فِی الْجَنَّةِ وَ مَنْ قَا

11/09/2022 - 05:03

چھٹے امام حضرت جعفر ابن محمد الصادق عليہ السلام نے فرمایا: تسبيحُ فاطِمَةَ عليها السلام في كُلِّ يَومٍ في دُبُرِ كُلِّ صَلاةٍ، أحَبُّ إلَيَّ مِن صَلاةِ ألفِ رَكعَةٍ في كُلِّ يَومٍ ۔ (۱)

ہر روز ہر نماز کے بعد حضرت زہرا (س) کی تسبیح ، ہمارے نزدیک ہر دن ہزار رکعت نماز سے زیادہ محبوب ہے ۔

09/29/2022 - 06:21

پيغمبر اکرم صلی الله علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: وَ قَالَ عَلَيْهِ اَلسَّلاَمُ: مَا مِنِ اِمْرَأَةٍ تَسْقِي زَوْجَهَا شَرْبَةَ مَاءٍ إِلاَّ كَانَ خَيْراً لَهَا مِنْ سَنَةٍ صِيَامٍ نَهَارُهَا وَ قِيَامٍ لَيْلُهَا وَ بَنَى اَللَّهُ لَهَا بِكُلِّ شَرْبَةٍ تَسْقِي زَوْجَهَا مَدِينَةً فِي اَلْجَنَّةِ

09/13/2022 - 03:56

امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنے ایک صحابی سے سوال کیا : کتنی بار حج پر گئے ہو   ؟   صحابی نے جواب دیا     انیس   بار ،  امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا : اسے بیس حج کردو تاکہ امام حسین علیہ السلام کی ایک زیارت کا ثواب تمھارے لئے لکھا جائے ۔

09/11/2022 - 04:47

عبد الله بن هلال نے امام جعفر صادق (ع) سے سوال کیا : «جُعِلْتُ فِدَاکَ مَا أَدْنَی مَا لِزَائِرِ قَبْرِ الْحُسَیْنِ ع» « ہم اپ پر قربان جائیں حضرت امام حسین علیه السّلام کی قبر کی زیارت کا کمترین ثواب کیا ہے ؟

زیارت امام رضا
06/09/2022 - 09:18

امام رضا کا زائر، صدر اسلام کے مسلمانوں کے ہم رتبہ

06/07/2022 - 19:12

زیارت ، مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ و سلم اور ان کے اہل بیت علیھم السلام سے عشق و محبت کی نشانی ہے ، یہ وہ عشق ہے کہ جو اویس قرنی کو یمن سے مدینہ تک رسول اسلام (ص) کے دیدار کے لئے کھینچ لایا ، یا بخارا اور بلخ کے شیعوں کو کثیر مسافتیں طے کرنے پر مجبور کیا ، وہ ر

صفحات

Subscribe to ثواب
ur.btid.org
Online: 36