اسلام

شھادت جناب محسن بن علی علیھما السلام  علماء اہل سنت کی نگاہ میں
04/16/2017 - 11:11

چکیده:تاریخ اس کی بات کی گواہ ہے کہ رسول خدا (ص) کی بیٹی حضرت زہراء کے گھر پر حملہ کیا گیا اور ان کا محسن شھید کیا گیا ۔

امام خمینیؒ اور ایران کا اسلامی انقلاب(۲)
04/16/2017 - 11:11

چکیده: امام خمینی(رہ) ایک ایسے عظیم انقلاب کے موجد و بانی تھے جس نے شہنشاہوں کے2500سالہ اقتدار کا یکسر خاتمہ کیا ۔ انہوں نے اپنی بے لوث و پرخلوص قیادت کے بل پر امریکہ ، روس اور دیگر عالمی طاقتوں کے اثر و رسوخ کو ختم کرکے اسلامی معاشرے کو پاک و صاف کرانے کی جدوجہد آخری دم تک جاری رکھی.اس پرخلوص اور دیانتدارانہ قیادت کے زیر اثرخوابیدہ قوم کواسلامی انقلاب کے طلوع کی خوش خبری سننے کو ملی ۔ 

سیدہ زینب علیھا السلام کی زندگی پر ایک مختصر نظر
04/16/2017 - 11:11

چکیده: مقالہ ھذا جناب زینب کی مختصر زندگی پر نظر ڈالی گئی ہے نیز آپ کی عظمت کے بارے میں ائمہ اور علماء کے اقوال پیش کئے ہیں

اسلامی انقلاب کے عشرۂ فجر کا مختصر تعارف
04/16/2017 - 11:11

چکیده:عشرۂ فجر، ۱ فروری ۱۹۷۹ سے ۱۱ فروری ۱۹۷۹ تک کے ایام کو کہا جاتا ہے جسکی یاد آج بھی ایران میں منائی جاتی ہے۔ اسی دوران امام خمینی ایران واپس آئے تھے اور پھر اسلامی انقلاب کو کامیابی ملی تھی۔

عظمت حضرت زینب سلام اللہ علیھا(۱)
04/16/2017 - 11:11

چکیده: جناب زینب بچپن سے ہی اہل بیت کی توجہ کا مرکز رہیں ہیں نیز آپ بچپن سے ہیں عالمہ غیر معلمہ کے درجہ پر فائز رہی ہیں۔

عمر کا حضرت زہراء کو طمانچہ مارنا
04/16/2017 - 11:11

چکیده:عمر کا حضرت زہراء کو طمانچہ مارنے کے بارے میں ایک مختصر مقالہ

صفحات

Subscribe to اسلام
ur.btid.org
Online: 16