رمضان
خلاصہ:روزہ انسان کے ارادہ کو قوی کرتا ہے اور اس کے مزاج میں اعتدال پیدا کرتا ہے۔
ماه مبارک رمضان برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے اور روایات میں تاکید ہوئی ہے کہ اسے خاص طریقے سے انجام دیا جائے اور اس کے ایک ایک لمحہ کو پوری توجہ سے گزارا جائے ۔
اس مبارک مہینے کے آداب کچھ اس طرح سے ہیں :
خلاصہ:خداوند عالم نے انسان کو عقل کی بناء پر اشرف المخلوقات کہا اور اسی عقل کی بناء پر انسان اچھے کام کو انجام دیتا ہے اور برے اور بیہودہ کاموں سے اپنے آپ کو محفوظ رکھتا ہے۔
خلاصہ: دوسرے دن کی دعا میں روزہ دار خدا سے تین اہم چیزوں کو درخواست کر رہا ہے، خدا کی رضایت، گناہوں سے معافی، قرآن پڑھنے کی توفیق۔
خلاصہ: اس دعا میں حقیقی نماز پڑھنے والے، روزہ رکھنے والے اور غفلت سے دور رہنے کے سلسلے میں گفتگو ہوئی ہے
خلاصہ: جب انسان نیک اعمال انجام دیتا ہے تو خدا اسکی ہدایت کرتا ہے اور جب خدا کسی کی ہدایت کرتا ہے تو وہ شخص، انسانیت کے اعلی درجوں کو طے کرتا ہے۔
خلاصہ: اگر نیکی خدا کی مرضی کے لئے نہ ہو تو اسکا کچھ بھی فائدہ نہیں ہے، جو بندہ خدا پر ایمان لاتا ہے اور اسکا شکر ادا کرتا ہے اس پر خدا کا عذاب نازل نہیں ہوگا۔
خلاصہ: صحبت کا اثر انسان کے اخلاق اور کردار پر یقنی طور پر پڑتا ہے لہذا انسان کو چاہئے کہ ہمیشہ اچھی صحبت اختیار کرنے کی کوشش اور دعا کرے۔
خلاصہ: انسان استغفار کے ذریعہ خدا کے مقرب بندوں میں شامل ہوسکتا ہے، اسی لئے انسان کی زندگی میں استغفار کی بہت اہمیت ہے۔
خلاصہ: انسان کو اگر چاہتا ہے کہ خدا کے مقرب بندوں میں اپنا نام درج کروائے تو اسکے لئےضروری ہے کہ تقوی اختیار کرے، اور تقوی کا ایک جز خدا پر توکّل کرنا ہے۔