اسلام

فدک کا مختصر تعارف
04/16/2017 - 11:17

چکیده:فدک کا مختصر تعارف

جناب ام البنین علیہا السلام(۳)
04/16/2017 - 11:17

چکیده:جناب ام البنین، صبر و استقامت اور مسلسل سعی و کوشش میں عمر گزارنے اور اپنے آقا، امام حسین علیہ السلام کی خدمت میں اپنے چار اولادوں کو قربان کرنے کے بعد، مودت و محبت سے مالامال دل کے ساتھ اپنے معبود  کی دعوت اجل کو قبول کرتے ہوئے قبرستان بقیع میں فرزند جناب زہرا سلام اللہ علیہا کے  جوار میں مدفون ہوئیں۔

جناب ام البنین علیہا السلام(۲)
04/16/2017 - 11:17

چکیده:یہ مضمون جناب ام البنین کے متعلق مضمون کا دوسرا حصہ ہے، جس میں آپ کی شخصیت کے کچھ پہلؤں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔

بیت المقدس سے مکہ کی طرف قبلے کا تبدیل ہونا
04/16/2017 - 11:17

خلاصہ: اس مختصر مقالہ میں قبلے کی تبدیلی کا تاریخی پس منظر اور قبلے کی تبدیلی کے علل و اسباب بیان ہوئے ہیں

وفات حضرت زینب علیھا السلام
04/16/2017 - 11:17

خلاصہ:وفات حضرت زینب علیھا السلام

حضر ت زینب(سلام اللہ علیہا) کا نام  کس نے رکھا؟
04/16/2017 - 11:17

خلاصہ:حضرت زینب (سلام اللہ علیہ) کا نام خدا وندعالم انتخاب کیا۔

علی کی شیر دل بیٹی
04/16/2017 - 11:17

خلاصہ:عالمہ غیر معلمہ کا بچپن معصومین کی زیرنگرانی رہا۔ آپکی خوش قسمتی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آپ کی تربیت کرنے والی ماں سیدہ نساءالعالمین حضرت فاطمہ (س) ہیں، وہ فاطمہ جو دختر رسول ہہں۔

حضرت علی علیہ السلام کا فیصلہ
04/16/2017 - 11:17

خلاصہ:

ماں کا اپنا بیٹا تسلیم کرنے سے انکار
اور حضرت علی علیہ السلام کا فیصلہ

حضرت ابوطالب (ع) رسول اللہ (ص) کے پشت پناہ
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: حضرت ابوطالب اپنے باپ کی وفات کے بعد رسول اللہ [ص] کے مددگار اور پشت پناہ رہے، آپؐ اپنے بیٹے امیرالمومنین (علیہ السلام) کو حضور کے بستر پر سلاتے تاکہ حضور کی جان محفوظ رہے اور آپؐ نے مشرکین مکہ کی حرکات کی روک تھام کی۔ آپؐ کی شان میں علامہ مجلسی اور ابن ابی الحدید نے رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) کا تحفظ نقل کیا اور آپؐ کے عظیم کارنامے بیان کئے ہیں۔

حضرت ابوطالب علیہ السلام کی موحدانہ اور مومنانہ زندگی
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: حضرت ابوطالب علیہ السلام موحد گھرانہ میں پرورش پائے، آپ نہ صرف بت پرستی اور شرک سے آلودہ ہوئے بلکہ جاہلیت کے کاموں کے سامنے مزاحمت کی اور شراب اور ہر طرح کی برائی سے اپنے آپ کو محفوظ رکھا۔ آپ ۸۴ سال کی عمر میں وفات پائے اور ایمان اور عقیدہ سے لبریز دل کے ساتھ دنیا سے رخصت ہوئے، ابن ابی الحدید نے شعر کی صورت میں آپ کو سراہا ہے اور امام صادق [ع] نے آپ کو اصحاب کہف کی طرح جانا ہے۔

صفحات

Subscribe to اسلام
ur.btid.org
Online: 18